Breaking News

ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 107 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے پانچ روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے تک گھٹ گئی جبکہ صرف جمعے کے روز ہی ڈالر 20 پیسے کمی سے 107 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کی سب سے بڑی وجہ پاکستان کی جانب سے سکوک اور یورو بانڈز کے اجراء کی خبریں ہیں جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے جان پکڑنا شروع ہو چکا ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت 2 سے 3 ارب ڈالرز بانڈز کے اجراء سے حاصل کر سکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved