ڈاکٹر شہلا ، پولیس سے بد تمیزی کیس پر ضمانت مسترد، ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ ڈاکٹر شہلا بے ہوش۔ کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں پہنچا دی گئیں۔تفصیلات بادبان رپورٹ میں

ڈاکٹر شہلا سیٹھی کی پولیس سے بد تمیزی، خاتون گرفتار، سول جج کے سامنے پیش

جج نے آج اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا!

وکیل ملزمہ: میری موکلہ بیرون ملک سے کافی عرصے بعد پاکستان آئیں، موکلہ دل کی مریضہ ہیں، دباؤ میں ذہنی حالت مفلوج ہوجاتی ہے، طبی معانہ کرایا جائے

جج: ڈاکٹر شہلا رضا کو طبی معائنہ کے بعد جیل بھیجنے کا حکم

 ملزمہ شہلا سیٹھی کو ڈاکٹروں نے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں داخل کر لیا.ملزمہ کی سیکورٹی پر2 سیکورٹی اہلکار مامور،ملزمہ کو کل تک زیر اعلاج رکھ کر عدالت سے ضمانت کروانے کا پلان ترتیب