ڈونلڈ ٹرمپ کا افریقی ممالک سے متعلق انتہائی تحقیر آمیز ریمارکس

پوری دنیا کو لگام ڈھالنے کے خواہش مند، امریکی صدر خود اپنی زبان کو لگام دینے میں ناکام ثابت ہو رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران افریقی ممالک کو گالی دے بیٹھے۔ خبر میڈیا پر آئی تو طوفان مچ گیا۔ افریقی ممالک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ جنوبی افریقہ، کینیا اور دوسرے افریقی ممالک نے امریکی صدر سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔ خود امریکی سینیٹرز نے بھی ٹرمپ کے ریمارکس کو تحقیر آمیز اور ناقابل بیان قرار دیا ہے۔
This entry was posted in بین الاقوامی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.