ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والاسے ملائشیاء کے ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم کی ملاقات ۔ تفصیلات بادبان رپورٹ میں جانئے۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والاسے ملائشیاء کے ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم کی ملاقات
پاکستان اور ملائشیاء کےدرمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ملائشیاء پاکستان کا دوست ملک ہے سلیم مانڈوی والا
ملائشیاء کی معاشی ترقی پاکستان کے لیے مثال ہے سلیم مانڈوی والا
ملائشیاء کے ساتھ پارلیمانی تعلقات کو مضبوط کیا جانا چاہیئے سلیم مانڈوی والا