ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بے گڑشتہ روز آیف 8 کھچری مے بطور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ عدالت میں غریب عوام کے کیسیز سننے اور موقع پر فیصلہ ے صادر فرمائے حمزہ شفقات جو گزشتہ ایک سال سے بطور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تعینات حے انھوں نے 30 سال کی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور مافیا کو لگام دی ھزاروں ایکڑ زمین خالی کروای ماہ رمضان المبارک کے دوران میٹرو جیسے سٹورز کے خلاف آپریشن کیا زائد ریٹ پر جرمانے کئے آج بنی گالہ آپریشن کو کامیاب بنایا 32 سالہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کھنا تھا وہ آئین اور قانون کے تابع ہے جو قانون غریب عوام کے لئے ھے وھی قانون امیر کےلیے مزید تفصیلات کے لئے سوموار کو روزنامہ پوسٹ انٹریشل مے پرھئے ے

  1. د­