ڈیرہ غازی خان میں ہولناک ٹریفک حادثہ۔ گاڑیاں اور بسیں کاٹ کر لاشیں اور زخمیوں کو نکالا گیا۔ زخمیوں کی تعداد 30 سے بھی زائد اور 25 افراد جاں بحق۔۔ مسافروں اور زخمیوں کی چیخ و پکار سے قیامت برپا۔ بادبان الرٹ

ڈیرہ غازی خان میں بس اور گاڑیوں کے درمیان ہولناک ٹریفک حادثہ۔

گاڑیاں اور بسیں کاٹ کر لاشیں اور زخمیوں کو نکالا گیا۔ ایمبولینس اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں۔

زخمیوں کی تعداد 30 سے بھی زائد اور 25 افراد جاں بحق۔

  وزیر اعظم نے زخمیوں کو بہترین طبعی امداد کے لئے ہدایات جاری کر دی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی بھی واقع پر تشویش اور دکھ کا اظہار۔

مسافروں اور زخمیوں کی چیخ و پکار سے قیامت برپا ہو گئی۔ بادبان الرٹ