ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل اور بادبان ٹی وی کی ایک اور خبر سچ۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹینیٹ جنرل سید عاصم منیر مقرر۔ ادارہ یہ خبر 8 روز قبل ہی دے چُکا ہے۔اسکے علاوہ پشاور کارپس 11کمانڈ لیفٹینیٹ جنرل شاہین مقرر۔تمام تقرریاں جاننے کے لئے کلک کریں ۔

بادبان رپورٹ : نئے آئی ایس آئی چیف مقرر کر دئے گئے ۔ 

لیفٹینیٹ جنرل سید عاصم منیر کو آئی ایس آئی چیف مقرر کر دیا گیا ہے۔

ادارہ یہ خبر 8 روز قبل ہی دے چکا ہے کہ نیا آئی ایس آئی چیف لیفٹینیٹ  جنرل سید عاصم منیر یا پھر میجر جنرل ندیم زکی منج ہوں گے۔ 

 آٹھ روز قبل دی گئی ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل  اور بادبان نیوز کی ایک اور خبر سچ 

آئی ایس آئی چیف کون؟ بادبان سپیشل الرٹ

All Postings are as below:

Lt Gen Aziz-MS

Lt Gen Nadeem Manj-Comd 1 Corps

Lt Gen Waseem Ashraf- CLS

Lt Gen Asim Munir-DG ISI

Lt Gen Shaheen- Comd 11 Corps Peshawar

Lt Gen Adnan-Comd IV Corps

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.