ڈیل اگر ہوئی ہے تو پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان ہوئی ہے،کل تک پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ دست و گریبان تھے، آج دونوں مک مکا کربیٹھے ہیں۔ شاہ محمود قریشی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
ڈیل اگر ہوئی ہے تو پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان ہوئی ہے

کل تک پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ دست و گریبان تھے، آج دونوں مک مکا کربیٹھے ہیں۔ شاہ محمود قریشی۔
 آئین اور اٹھارہویں ترمیم کو کوئی خطرہ نہیں، اٹھارہویں ترمیم پر سیاسی جماعتیں غیر ضروری واویلا کررہی ہیں
 پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں اور وہ فیصلہ کرچکے ہیں۔