ڈی جی خان میں تین سرحدی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا اپریشن۔فائرنگ کے تبادلے میں کرنل ایوب اور سپاہی ریحان زخمی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

:بادبان رپورٹ
ڈی جی خان میں تین سرحدی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا اپریشن

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک، ایک شدید زخمی، آئی ایس پی آر
دہشت گردوں نے پنجاب رینجرز کی ریسکیو پارٹی پر فائرنگ کی، آئی ایس پی آر
تصیح: فائرنگ کے تبادلے میں کرنل ایوب اور سپاہی ریحان زخمی، آئی ایس پی آر