Breaking News

کترینہ کیف کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ سے غیر رسمی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نامور اداکارہ کترینہ کیف نے ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ سے دلہن کے حلیے میں لی گئی تصاویر جاری کیں۔ تصویر میں اداکارہ کترینہ کیف ساڑھی، زیورات اور روایتی میک اپ میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

فلم میں اداکار شاہ رخ خان،انوشکا شرما اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 21 دسمبر کو ریلیز کی جائیگی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved