کراچی:پولیس موبائل میں قربانی کے جانور لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس موبائل میں قربانی کے جانور لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے موبائل میں گائے کو لے جایا جارہا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.