Breaking News

کراچی: حب بیلا کے قریب کوچ اور کار میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی

ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ سے 50 کلو میٹر دور آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔

ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، دور دراز علاقہ ہونے کے باوجود امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ، مسافر بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved