کراچی: قائد آباد پل کے نیچے دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی کے علاقے قائد آباد فلائی اوور کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی جس سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے