کراچی: لنڈی کوتل چورنگی کے قریب فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

 

لنڈی کوتل چورنگی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ اہلکار کی شناخت 35 سالہ شاکر احمد کے نام سے ہوئی، موٹرسائیکل سواروں نے مقتول اہلکار کے سر پر گولی ماری ماری۔ پولیس اہلکار شاکر ریزرو اورنگی ٹاون کا رہائشی ہے۔ مقتول اہلکار ڈیوٹی پر جا رہا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.