کراچی میں ھوٹل کا مضر صحت کھانا 5 بجے جان بحق بادبان رپورٹ کے مطابق ماں کی حالت شدید تشویش ناک

  • کراچی میں ھوٹل کا مضر صحت کھانا کھانے سے نو بھار ھوٹل سے چاول کھانا کھانے کے بعد ھالت غیر ھونے کے بعد والد نے ھسپال پھنچایا گیا دوران علاج 5بچے زندگی کی بازی ھار گیے یہ بدقسمت خاندان کوئٹہ سے کراچی پھنچا تھا پولیس مصروف تفتیش ھے ھوٹل کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے