کرشناکماری نے روایتی لباس میں سینیٹرکا حلف اٹھایا

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے 51 نو منتخب اراکین نے آج حلف اٹھالیا، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر خواتین کی نشست پر کامیاب ہونے والی سینیٹر کرشنا کولہی تھر کے روایتی لباس میں حلف برداری کے لیے ایوان میں آئیں۔ کرشنا کے ساتھ ان کے والدین بھی تقریب حلف برداری دیکھنے کے لیے سینیٹ ہال آئے، انہوں نے بھی روایتی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.