کرپشن کا کام سکول کی کینٹینوں سے لے کر صدر ہائوس تک ہوتا ہے۔ کچھ لوگ کرپشن روٹی کے لئے اور کچھ ملک سے باہر جائیددیں بنانے کے لئے کرتے ہیں ۔ صدرِ پاکستان نے کیا کہا جانئے بادبان رپورٹ میں ۔