کرکٹررومان رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

رومان رئیس ان کی اہلیہ کا نام عائشہ ہے، شادی کی تقریب کراچی کے مقامی لان میں منعقد ہوئی، جمعرات کو دعوت ولیمہ کا انعقاد ہوگا، واضح رہے کہ رومان رئیس چیمپئنز ٹرافی کے فاتح پاکستانی اسکواڈ کا  حصہ تھے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.