کرکٹ کیلئے آسائشوں سے بھرپور زندگی ٹھکرانے والا کھلاڑی

یاد رہے کہ ارمان برلا ارب پتی صعنتکار کمار منگلم برلا کے بیٹے ہیں، جو  ادتیہ برلا گروپ  کے چیئرمین ہیں، فوربز کے مطابق ان کے اثاثوں کی مالیت ساڑھے 12 بلین ڈالرز ہے۔ تاہم ارمان برلا نے ارب پتی شخص کا بیٹا ہونے کے باوجود اپنی شناخت بنائی، اور کرکٹ میں قسمت آزمائی کی، انہیں راجھستان رائل نے 30 لاکھ کے عوض خریدا۔
This entry was posted in کھیل, اہم خبریں. Bookmark the permalink.