کسی بھِی بھارتی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ایل اوسی پر پاک فوج کے دستے ہائی الرٹ ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر Click on the link to read full news on Baadban TV

‬کسی بھِی بھارتی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ایل اوسی پر پاک فوج کے دستے ہائی الرٹ ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
کوٹلی ، کھوئی رٹہ ، تتہ پانی سیکٹرز میں بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ، آئءی ایس پی آر

پاک فضائیہ اور پاک بحریہ بھی مکمل طور پر الرٹ ہیں
آئی ایس پی آر
گزشتہ 48 گھنٹوں میں بھارت کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ میں اضافہ ہو ا ہے، آءئی ایس پی آر
بھارت کی جانب سے ایل او سی پر پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے