کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کا فیصلہ، اپوزیشن کی حکومت پر شدید تنقید

شیری رحمان کہتی ہیں کہ حکمرانوں کا دماغ پانامہ کیس میں پھنسا تھا، ملکی سلامتی کا معاملہ مس ہینڈل کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے کہا کہ خفیہ فیصلوں اور درپردہ عزائم میں لپٹی پالیسیاں انتہائی مہلک ہیں، اس تاثر کو تقویت ملی کہ حکومت نے جان بوجھ کر کمزور اور ناقص حکمت عملی اختیار کی، وزیر اعظم پارلیمنٹ میں وضاحت پیش کریں۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.