کلبھوشن کی بیوی کو اکیلے نہیں بھیج سکتے، ماں کو بھی ویزہ دیں: بھارت کا مطالبہ

ذرائع کے مطابق، بھارت نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی والدہ کی ویزہ درخواست پاکستانی ہائی کمیشن کے پاس ہے، پاکستان پہلے کلبھوشن یادیو کی والدہ کو ویزہ فراہم کرے، انسانی بنیادوں پر کلبھوشن کی والدہ بھی بیٹے سے ملاقات کی حقدار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دیئے گئے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.