کلبھوشن کی ملاقات، بھارتی میڈیا نے پاکستان کی ہمدردی کو عدالت کا دباؤ قرار دیدیا

 
بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عالمی عدالت نے پاکستان کو کلبھوشن کی ملاقات کرانے سے متعلق کوئی حکم نہیں دیا لیکن بھارت پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان نے اسلامی اقدار کے تحت بھارتی جاسوس کی اہلیہ کو اس سے ملاقات کی اجازت دی۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.