کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ نے ویزہ درخواستیں جمع کرا دیں

ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی جاسوس افسر کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کی جانب سے پاکستانی ویزے کیلئے درخواستیں نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول ہو گئی ہیں جن کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق، کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ نے انسانی ہمدری کی بنیاد پر ویزے کی درخواست دی ہے۔

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*