کلرکہار: پولیس کی کارروائی، 39 کلوگرام منشیات برآمد، دو اسمگلر گرفتار

پٹرولنگ پولیس نے کلرکہار کے قریب ایک کار کو روک کر تلاشی لی تو گاڑی سے 39 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے فوری طور پر گاڑی کے ڈرائیور کریم اور ساتھ بیٹھی خاتون کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.