کوئٹہ حملہ جشن آزادی کی خوشیاں ماند کرنے کی کوشش ہے :آرمی چیف

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا حملہ جشن آزادی کی خوشیوں کو ماند کرنے کیلئے دہشتگردوں کی سازش ہے ، کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگرد مختلف اوقات میں قومی اتحاد اور امن و امان کی کوششوں کو متزلزل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ، لیکن ہماری قوم متحد ہو کر ان دہشتگردوں کی کوششوں کو ناکام بنا دے گی ، انہوں نے کہا کہ دہشتگرد کچھ بھی کر لیں اس قوم کا عزم متزلزل نہیں ہوگا ۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.