کوئٹہ نے پشاور زلمی کو ھرا دیا عمر اکمل اور سرفراز کی عمدہ بلے بازی ٹارگٹ آخری اورز مےجیتا

پی اس ایل کآ میلہ جاری بادبان رپورٹ کے مطابق دوسرے میچ میں کویٹہ نے پشاور کوسخت مقابلے کے بعد شکست دے دی مصباح الحق نے 49رنز کی دھواں دار بلے بازی بھی ضائع پھلے میچ میں ملتان کو شکست کا سامنا