کھیلوں کے بارے میں وزیر اعظم کا اہم اعلان

بادبان رپورٹ : وزیر اعظم عمران خان نے ایک اہم میٹنگ میں کھیلوں کے متعلق مخلتف افسران سے بریفنگ لی۔ میٹنگ میں فیڈرل منسٹر فہمیدہ مرزا، سیکٹری آیہ پی سی جمیل احمد،ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ آرف ابراہیم  اور دیگر افسران  موجود تھے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کھیلوں میں بہت زیادہ تبدیلی اور بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لئے جو بھی ممکنہ کام ہیں وہ ترجیحی بنیادوں پر شروع کر دئے جائیں ۔ کھیلوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ہاکی پاکستانی قومی کھیل ہے اور اس میں بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے۔ ہاکی میں پاکستان کو کسی سے پیچھے نہیں رہنا چاہیئے کیونکہ یہ پاکستان قومی کھیل ہے۔ وزیر اعظم عمران خان 

بادبان رپورٹ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.