کیا جاں بحق ہونے والی تیرہ سالہ اریبہ بھی دہشتگرد تھی؟ کیا کار سواروں کا قتل کاروائی کا مقصد تھا؟ اہلکاروں کی اس کاروائی نے بتا دیا کہ پولیس اپنی طاقت اپنے مقاصد کے لئے کیسے استعمال کرتی ہے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
کیا جاں بحق ہونے والی تیرہ سالہ اریبہ بھی دہشتگرد تھی؟
کیا کار سواروں کا قتل کاروائی کا مقصد تھا؟
اہلکاروں کی اس کاروائی نے بتا دیا کہ پولیس اپنی طاقت اپنے مقاصد کے لئے کیسے استعمال کرتی ہے۔
 سی ٹی ڈی نے گاڑی روکنے کے بجائے فائرنگ کیوں کی؟

بڑی کارروائی کا دعویٰ تو کیا جا رہا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اہلکار لاشیں چھوڑ کر کیوں چلے گئے؟ کیا سی ٹی ڈی اہلکاروں نے کرائم سین کو محفوظ کیا؟

 

 

جبکہ اگر گاڑی رک گئی تھی تو اندھا دھند گولیاں کیوں برسائی گئیں؟

اہم سوال تو یہ بھی ہے کہ کیا سی ٹی ڈی نے مارے جانے والے افراد سے متعلق مکمل معلومات لی تھیں؟ کیا مقصد صرف کار سواروں کی جان لینا تھا؟ گاڑی میں موجود معصوم بچوں اور خواتین کا خیال کیوں نہ کیا گیا؟ کیا جاں بحق ہونے والی تیرہ سالہ اریبہ بھی دہشتگرد تھی؟