کینڈا (ای پی آئی) پاکستانی تاجر مونڑیال اور ٹورنٹو نمائش میں حصہ لیں شفقت بشیر

کینڈا (ای پی آئی) پاکستانی تاجر مونڑیال اور ٹورنٹو نمائش میں حصہ لیں پاکستان کینڈا بزنس چیمبر کے صدر شفقت بشیر نے نین الاقوامی خریداروں کیساتھ رابطے کا موقع ملنے کا اشارہ دے دیا  انہوں نے کہا کےاس سے پاسکتانی تاجروں کو بھر پور فاہدو اٹھانہ چاہیے  اس سے پاکستان کی معیشت بہتر ہو گی اور لوگوں کو روزگار ملے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*