Breaking News

کینیڈین شہری کا منفرد کارنامہ

 

 

انسانی طاقت کے یوں تو کئی مظاہرے آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن اس فولادی شخص نے تو ٹنوں وزنی کار کو کھلونے کی طرح گھما کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے ۔جی ہاں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے شہری نے 5 منٹ کے دورانئے میں بھاری بھرکم کار کو کسی کی مدد کے بغیر 13 بار گھماتے ہوئے ایسا کارنامہ سر انجام دیا کہ اس کا نام عالمی ریکارڈ بک میں شامل کرلیا گیا۔

چین کے ایک شو میں پیش کئے گئے اس حیرت انگیز مظاہرے کے دوران‘‘جین کیرون‘‘نامی شخص نے کار کو رول کی صورت میں گھمانا شروع کیا تو حاضرین کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا ۔گنیز انتظامیہ نے ایک شاندار کارنامے کو عالمی ریکارڈ تسلیم کرتے ہوئے اس فولادی شخص کو سرٹیفکیٹ سے نواز دیااور اسکا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ بک کا حصہ بھی بنا دیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved