گانے ‘پردیسی پردیسی جانا نہیں’ سے مشہور ہونے والی اداکارہ کس حال میں ہیں؟

 

1996

ء میں ریلیز ہوئی اس فلم کو اب 20 سال سے زائد کا طویل عرصہ گزر چکا ہے اور اس میں کا کرنے والے اداکاروں کی حالت میں بھی بہت تبدیلی آگئی ہے، خود عامر خان کی شخصیت میں کافی تبدیلی آ چکی ہے۔


‘پردیسی پردیسی جانا نہیں’ گانے پر پرفارم کرنے والی اداکارہ پراتیبھا کی شخصیت میں بھی کافی تبدیلی آئی ہے۔

موجودہ تصاویر: 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*