گلگت: کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گلگت میں رات گئے کار گاہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے ، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار وں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.