گنڈا پور شراب کی بوتل کے ساتھ کشمیر آزاد کراتے پائے گئے۔ انہیں دو روز قبل وزیر امور کشمیر لگایا گیا ۔ اس سے قبل وزیر امور کشمیر برجیس طاہر تھے جن کی کرپشن کی مکمل تفصیلات بادبان رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

برجیس طاہر جو کہ سابق وزیر کشمیر امور تھے جنہوں نے پانچ ارب سے زائد زمینیں شیخوپورہ میں خرید یں۔


برجیس طاہر نے 2013 سے لے کر 2018 تک پچاس ایکڑ زرعی زمین اور تین گھروں کے ساتھ ساتھ اربوں روپے بھی لوٹے۔ اگر ان کے گھروں پر چھاپا مارا جائے تو اربوں روپے مل سکتے ہیں۔

اب امور کشمیر گنڈا پور کو لگایا گیا ہے ۔ کیا وہ اب کشمیر کے لئے کام کریں گے یا اپنی جائیدادیں اور شراب و کباب میں محفلیں رنگین کریں گے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.