Breaking News

گوجرانوالہ: وکلاء سے جھگڑے کا معاملہ، ریسکیو اہلکاروں نے سروس معطل کر دی

 

ریسیکو اہلکاروں نے چند داقلعہ بائی پاس پر دھرنا دے کر جی ٹی روڈ اپنی گاڑیاں کھڑی کر کے روڈ دونوں اطراف سے بند کر دی۔ خیال رہے ایمبولینس کیلیے راستہ مانگنے پر ریسکیو اہلکاروں اور وکلاء میں جھگڑا ہوا تھا۔ واقعہ کے بعد مشتعل وکلاء نے تھانہ باغباپورہ کا گھیراو کر لیا تھا، وکلاء کے دباؤ پر پولیس نے 10 ریسکیو اہلکاروں کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved