گوگل کا آواز کو تحریر میں تبدیل کرنےوالا فیچر متعارف

اس فیچر کے ذریعے آپ باآسانی اردو میں کہے گئے کسی بھی لفظ کو تحریر کی شکل دے سکتے ہیں جبکہ اسی فیچر کے ذریعے اس کا دیگر زبانوں میں ترجمہ اور سرچ بھی کیا جاسکتا ہے۔ گوگل کی جانب سے نئی زبانوں میں اردو، بنگالی، گجراتی، کناڈا، ملیالم، مراٹھی، تامل اور تیلوگو شامل ہیں۔ گوگل کے صارفین اب اس فیچر کو گوگل سرچ ایپ اور جی بورڈ کے ذریعے استعمال کرسکیں گے۔ گوگل کا یہ فیچر 119 زبانوں کے لیے دستیاب ہے۔
This entry was posted in تفریح, Science and Technology, اہم خبریں. Bookmark the permalink.