گھپلے کا الزام،امیر مقام کا مراد سعید کو 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے امیر مقام پر الپوری بشام روڈ (این 90) کی تعمیر میں گھپلے کا الزام لگایا تھا۔
امیر مقام نے وکیل کے ذریعے مراد سعید کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا ہے کہ تمام الزامات جھوٹے، من گھڑت، بے بنیاد اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔