ہاکی فیڈریشن کی بُری ناکامی۔ سیکٹری شہباز احمد بلیک میلنگ چھوڑیں اور استعفیٰ دیں ۔

ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے جس کے بعد موقع غنیمت جان کر اولمپیئنز نے پھر ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈئیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز احمد کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*