ھالینڈ کے رہائشی کی پاکستان اسلام آباد ہوٹل میں پُر اسرار قتل۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : ھالینڈ کے رہائشی کا اسلام آباد کے ہوٹل میں موت واقع ہو گئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق سرین ڑینیل نے خود کُشی کی ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے وزٹ کرتے رہیں۔