ہزاروں فٹ بلندی پر پھنسے روسی کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا گیا، آئی ایس پی آر

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق روسی کوہ پیما ایک مہم کے دوران بیس ہزار چھ سو فٹ کی بلندی پرپھنس گیا تھا، آرمی ایوی ایشن نے شدید برف اور گھنے بادلوں کے باوجود اپنی نوعیت کا پہلا ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے روسی کو پیما کو نہ صرف تلاش کیا بلکہ کامیابی سے ریسکیو بھی کر لیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.