ہندو لڑکی نمرتا جس کی لاش رات سندھ میں میڈیکل کالج کےہاسٹل کے کمرے سے برآمد ہوئ لڑکی میڈیکل کالج کی طالبہ تھی۔ ان کے گھر والے انصاف کے طلبگار ہیں ۔ پاکستانی شہری۔اقلیت اور انسانیت کے ناطے حکومت کافرض بنتا ہیے کہ شفاف تحقیقات کرے۔