۔۔عمران خان کا امریکہ کو کرارا جواب۔۔پاکستان امریکا کی جنگ بہت لڑ چکا، اب اپنا مفاد دیکھیں‌ گے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان ۔ تفصیلات جانئے۔

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کی جنگ بہت لڑ چکا، اب وہ کریں گے جو ہمارے ملک کے مفاد میں ہو۔ ٹرمپ کو ٹوئٹر پیغامات ٹوئٹر وار نہیں، امریکی صدر کو تاریخی حقائق سے آگاہ کرنا ضروری تھا۔