۔۔۔سارک میں اتار چڑھاؤ ہوا مگر سارک مستحکم ہے۔ سارک کو خطے کے لوگوں کی بہتری کے وعدے کے تحت بنایا گیا۔۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا تقریب سے خطاب۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ

سارک میں اتار چڑھاؤ ہوا مگر سارک مستحکم ہے۔

سارک کو خطے کے لوگوں کی بہتری کے وعدے کے تحت بنایا گیا

سارک نے اپنی ترقی کے مقاصد حاصل نہیں کیے۔

آج کے دن کا مقصد اس خطے میں ترقی و خوشحالی کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔

پاکستان سارک چارٹر کے اصولوں پر مکمل یقین رکھتا ہے۔

پاکستان انیس ویں سارک سمٹ کی میزبانی کرے گا۔

ہمیں معیشت توانائی بنیادی ڈھانچے اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے کوششیں تیز کرنی ہیں

پاکستان کی حکومت اور عوام سارک کے مقاصد کے حصول میں پرعزم ہے۔

بدقسمتی سے جنوبی ایشیا دنیا کا غریب ترین خطہ ہے۔ ہمیں اس میں ترقی کیلئے مل کر آگے بڑھنا ہے۔