۔ مسلم لیگ کے سابق وزراء کی چیخ و پکار۔۔مریم اورنگزیب کے خلاف نیب کی انکوائری شروع۔ بادبان نیوز۔

بادبان رپورٹ : نیب نے مریم اورنگزیب کے خلاف انکوائری شروع کر دی، سابق وزیر مملکت پر اختیارات کا غلط استعمال اور غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔