‏سینٹ چیرمین نے اپنے انتخاب کے کارنامے کے بعد اپنے بھائ کی 14 اگست والے دن بلوچستان کے وزیر اعلی کے معاون خصوصی کے طور پر تعیناتی کروا کر قائد اعظم کے پاکستان کو مستحکم کیا اور بلوچستان کے حقوق6R‎ ملک بھر میں بلخصوص بلوچستان مے کشیدہ صورتحال وزیرستان میں حالات خراب سندھ مے علیحدگی کی بازگشت اور ھمارے قائدین کی شاہ خرچیاں آور ملا نصیر الدین کی کلیجی اور بلی چئرمین سینٹ کے بھائی کی بطور وزیر بلوچستان میں تعیناتی حم کدھر جارھے حے