‏شریف خاندان کی کرپشن پر برطانوی اخبار کے حیرت انگیز انکشافات۔ شہباز شریف کا خاندان منی لانڈرنگ میں ملوث رہا شہباز شریف کے دور میں برطانیہ نے 500 ملین پاونڈ امداد فراہم کی۔ ‏شہباز شریف اور ان کے خاندان نے کیسے برطانیہ کی طرف سے ملنے والی امداد کی رقم میں سے کروڑوں کی منی لانڈرنگ کی، زلزلہ زدگان اور غریب عورتوں کے علاج کے پیسے بھی نہ بخشے گئے۔ شریف خاندان نے رقم منی لانڈرنگ میں استعمال کی. رقم میں سے 1 ملین پاونڈ شہباز شریف کے داماد کو دے دیا گیا . ‏ شہباز خاندان کے 2003 میں اثاثے ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈز اور 2018 میں 20 کروڑ پاؤنڈز ہو گئے”- برطانوی اخبار نے شہباز شریف کا ایک اور کرپشن سکینڈل