‏عمران خان صاحب امریکہ گئے ہیں اصلی قیادت کو ساتھ لے کر گئے ہیں اب پتا نہیں یہ ان کو لے کر گئے ہیں یا وہ ان کو سیلیکٹڈ وزیراعظم کی حیثیت سے لے کر گئے ہیں ان کی تو اتنی اوقات نہیں ہے کہ ملک کی اکیلے نمائندگی کر سکیں ، مریم نوازشریف