‏ کابینہ کی اکثریت کا نواز شریف کو باھر بھیجنے پر اتفاق ملک مے انتشار کا نظام عدل وانصاف کا فقدان غریب کے لئیے مشکلات مڈل کلاس بھی زندہ دفن کر دیا گیا ہے موجودہ حکومت نے مھنگای کا نہ رکنے والے طوفان کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں سب کچھ جاننے کے لیے کلک کرے آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک نظام عدل ۔۔ نواز شریف سزا یافتہ ہیں مگر وہ علاج کیلئے ضمانت پر ہیں اور علاج کروانے کہیں بھی جا سکتے ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری انڈر ٹرائل اور جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں پھر بھی علاج کیلئے حراست میں بھی کراچی منتقلی کی درخواست مسترد ۔۔