بحریہ ٹائون اور اومنی بینک مافیہ ہے۔ چیف جسٹس ۔۔۔ایک پیسےکی چار بوتلیں بننے والی 37 روپے میں فروخت پانی کو بوتل پاکستانی عوام خرید رہے ہیں ۔میڈیکل کالج والے 34 لاکھ وصول کر رہے ہیں ۔گمشدہ لوگوں کی فہرست میرے پاس ہے، اُنکو ڈھونڈنے کے لئے بنچ بنایا ہے۔۔ کیا یہ سٹیٹ کی زمہ داری نہیں کہ انصاف کرے؟چیف جسٹس ۔ تفصیلات جانئے؟

ایک پیسےکی چار بوتلیں بننے والی 37 روپے میں فروخت پانی کو بوتل پاکستانی عوام خرید رہے ہیں ۔ کیا یہ سٹیٹ کی زمہ داری نہیں کہ انصاف کرے؟ 

ہسپتال مافیہ ہے جو کروڑوں روپے  کروڑ پتی بواسیر والے ہسپتالوں میں ہیں اور کینسر والے سو روپے لوٹنے ہوالا جیلوں میں ہے۔  لینڈ مافیا کی وجہ سے راتوں کو سو نہیں سکتا۔ ۔ 

بحریہ ٹائون اور اومنی بینک مافیہ ہے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس نے بحریہ ٹائون اور اومنی بینک کو مافیہ قرار دے دیا ہے اور کہا کہ ان کو ختم کریں گے۔ بادبان نیوز کی دی گئی رپورٹ میں بھی بحریہ ٹائون کے زمینوں کے غبن کی خبر دی گئی جس کی آج چیف جسٹس صاحب نے تصدیق کر دی۔