غریب کے ماں باپ اور بہن کو 10، 10 گولیاں مار کر درندگی سے قتل کیا گیا اور قانون اتنا اندھا کہ اسلحہ ڈھونڈنے میں مصروف۔ پاکستان کا ہر شہری آج غیر محفوظ۔ کسی بھی شہری کو خلیل کی طرح درندگی سے موت کے گھاٹ اتارا جا سکتا ہے۔ سانحہ ساہیوال کیا۔ فرانزک لیب میں اسلحہ غلط پینچایا گیا۔ کیس کو الجھایا جا رہا ہے اور درندہ صفت اہلکاروں کو اور انکو احکامات دینے والے آفیسرز کو بچایا جا رہا ہے۔ حکومت کے لئے یہ ٹیسٹ کیس تھا جس میں وہ بری طرح ناکام پو چکی ہے۔ سسٹم کو تبدیل کرنے کا نعرہ لگانے والے کہاں خاموش بیٹھے ہیں؟ بادبان نیوز۔ حق سچ کی آواز ۔

بادبان رپورٹ

غریب کے ماں باپ اور بہن کو 10، 10 گولیاں مار کر درندگی سے قتل کیا گیا اور قانون اتنا اندھا کہ اسلحہ ڈھونڈنے میں مصروف۔ پاکستان کا ہر شہری آج غیر محفوظ۔ کسی بھی شہری کو خلیل کی طرح درندگی سے موت کے گھاٹ اتارا جا سکتا ہے۔ سانحہ ساہیوال کیا۔ فرانزک لیب میں اسلحہ غلط پینچایا گیا۔ کیس کو الجھایا جا رہا ہے اور درندہ صفت اہلکاروں کو اور انکو احکامات دینے والے آفیسرز کو بچایا جا رہا ہے۔ حکومت کے لئے یہ ٹیسٹ کیس تھا جس میں وہ بری طرح ناکام پو چکی ہے۔ سسٹم کو تبدیل کرنے کا نعرہ لگانے والے کہاں خاموش بیٹھے ہیں؟

بادبان نیوز۔ حق سچ کی آواز ۔